ابنا: سکیورٹی اداروں نے اقدامات کو مزید سخت کر دیا ہے۔دھماکے کے بعد سیاسی رہنمائوں کی سکیورٹی حوالے سے کئی سوالات جنم لے رہے ہیں۔خود کش دھماکے میں غلام بلور بھی زخمی ہوئے۔
.......
/169
پشاور میں اے این پی کے جلسے میں خود کش دھماکے میں شہید ہونے والے چار اہلکاروں اور ایک بچے کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔دھماکے کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہے۔